یہ شِنہوا نیوز ہے۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز کہا ہے کہ وہ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے ممکنہ دورۂ واشنگٹن سے راضی ہیں۔ اس دورے میں دونوں صدور ایک معاہدے پر دستخط کرنے والے ہیں جس کے تحت یوکرین کی معدنی دولت میں امریکہ کو بھی حصہ ملے گا۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link