پیر, جولائی 28, 2025
تازہ ترینشِنہوا نیوز | اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس یوکرین تنازعہ...

شِنہوا نیوز | اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس یوکرین تنازعہ کے فوری خاتمے کی قرارداد منظور

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پیر کے روز امریکہ کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کے ایک مسودے کی منظوری دے دی ہے۔ قرارداد میں روس اور یوکرین کے درمیان تنازعہ کے فوری خاتمے کی اپیل اور پائیدار امن کے قیام کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ قرارداد ایسے موقع پر منظور کی گئی ہے جب اس بحران کے شدت اختیار کرنے کے 3 سال مکمل ہو رہے ہیں۔

قرارداد کے حق میں 10 ووٹ آئے جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں پڑا۔ فرانس، برطانیہ، ڈنمارک، یونان اور سلووینیا سمیت 5 ممالک نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!