اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینسری لنکا میں ’کولمبو فیشن ویک‘ختم ہو گیا

سری لنکا میں ’کولمبو فیشن ویک‘ختم ہو گیا

کولمبو فیشن ویک (سی ایف ڈبلیو) کا 22 واں ایڈیشن ہفتے کے روز اختتام ہوگی ہے۔ یہ ایونٹ سالوں سے سری لنکا کی فیشن انڈسٹری کا ایک اہم ستون بن چکا ہے اور مقامی ڈیزائنرز کے لیے واحد نمایاں پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ اس کے ذریعے ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کو فروغ دینے والا  متحرک  نظام بھی مزید مستحکم ہوا ہے۔

کولمبو فیشن ویک کو جنوبی ایشیا کے سب سے اہم  فیشن ایونٹس میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ اس کا ملک کے فیشن ڈیزائن کے شعبے کی بحالی میں بھی اہم کردار ہے۔

کولمبو سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!