یہ شِنہوا نیوز ہے۔
مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، روسی صدر ولادیمیر پوتن کو ریاض میں ہونے والے حالیہ روس،امریکہ مذاکرات کے بارے میں آگاہ کیا گیا، اور انہوں نے ان مذاکرات کے نتائج کو مثبت قرار دیا ہے۔
پوتن نے کہا کہ وہ ان اعلیٰ سطحی مذاکرات کو اہمیت دیتے ہیں اور یہ مذاکرات مختلف شعبوں میں تعاون بحال کرنے کا راستہ بن سکتے ہیں۔
پوتن نے مزید کہا کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے خواہشمند ہیں، لیکن اس سے پہلے کچھ تیاری ضروری ہے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link