اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترین61ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس کشیدہ بین الاقوامی تعلقات کے درمیان اختتام پذیر

61ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس کشیدہ بین الاقوامی تعلقات کے درمیان اختتام پذیر

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

61 ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس کا اتوار کے روز بین الاقوامی تعلقات میں برقرار کشیدگی کے دوران  اختتام ہو گیا ہے۔

اس سال کی کانفرنس میں تقریباً 60 سربراہانِ مملکت و حکومت اور 150 وزراء سمیت شرکاء نے موسمیاتی تبدیلی، یورپی سلامتی اور علاقائی تنازعات جیسے اہم عالمی چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا ہے۔تاہم بڑھتے ہوئے پیچیدہ جغرافیائی سیاسی ماحول میں یوکرین تنازعہ اور یورپی دفاع جیسے امور پر اختلافات برقرار ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!