یہ شِنہوا نیوز ہے۔
ماؤ یان ٹکٹنگ پلیٹ فارم کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ’نی جا 2‘‘عالمی سطح پر ریکارڈ توڑ کامیابیاں سمیٹنے والی پہلی چینی فلم بن گئی ہے جس نے10 ارب یوآن (تقریباً ایک ارب 39 کروڑ امریکی ڈالر) کی کمائی کر لی ہے۔ اس فلم نے ٹکٹوں کی پیشگی فروخت سے عالمی کمائی کا یہ ہدف جمعرات کی شام حاصل کیاہے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link