فن لینڈ سے تعلق رکھنے والے پیکا نیمین 62 سالہ کاروباری شخص ہیں، ان کے لیے چین ایک پرانے دوست کی طرح ہے، 1991 میں چین میں اپنے پہلے سفر کے بعد سے وہ چین میں ہونے والی جدت کی لہر کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔