اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا ویڈیوزچین کی معاونت سے بننے والے ایئر پورٹ سے کمبوڈیا میں بین...

چین کی معاونت سے بننے والے ایئر پورٹ سے کمبوڈیا میں بین الاقوامی سیاحوں کی آمد میں اضافہ متوقع

چینی سرمایہ کاری کے حامل سیم ریپ انگکور بین الاقوامی ہوائی اڈے (ایس اے آئی) کا باضابطہ افتتاح گزشتہ سال ہوا تھا، اس کی تعمیر سے توقع ہے کہ شمال مغربی کمبوڈیا کے صوبے سیم ریپ میں یونیسکو کی فہرست میں شامل انگکور آرکیالوجیکل پارک میں سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہو گا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!