اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچینی بحری بیڑا پاکستان میں کثیر القومی مشترکہ مشقوں میں شرکت کر...

چینی بحری بیڑا پاکستان میں کثیر القومی مشترکہ مشقوں میں شرکت کر ے گا

چینی بحریہ کا ہسپتال جہاز "پیس آرک” مشرقی صوبے ژے جیانگ کے شہر ژو شان کی ایک بندرگاہ پر پہنچ رہا ہے۔(شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ باؤتو اور گاؤ یوہو بحری جہازوں پر مشتمل ایک چینی بحری بیڑا پاکستانی فوج کی دعوت پر رواں سال فروری میں پاکستان میں ہونے والی کثیر القومی مشترکہ مشقوں میں شرکت کرے گا۔

وزارت نے جمعرات کے روز بتا یا کہ مشق "پیس۔2025” کے دوران شریک جہاز بحری سپلائی،بحری قزاقوں کے خلاف مشترکہ کارروائیاں، تلاش اور بچاؤ اور فضائی دفاع پر مرکوز مشقیں کریں گے، ان کا مقصد مشترکہ طور پر بحری سکیورٹی کی حفاظت کی صلاحیت کو بڑھانا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!