نئے چینی قمری سال کے استقبال کے لئے کوالالمپور کے آسمان پر رات کے وقت 1200 ڈرونز سے چین اور ملائیشیا کے اہم مقامات کی تصویریں بنائی گئی ہیں۔ڈرونز کا رنگارنگ مظاہرہ اس وڈیو میں دیکھیں۔
نئے چینی قمری سال کے استقبال کے لئے کوالالمپور کے آسمان پر رات کے وقت 1200 ڈرونز سے چین اور ملائیشیا کے اہم مقامات کی تصویر بنائی گئی ہیں۔ان ڈرونز کی مدد سے آسمان پر سانپ، بہار اور مختلف جانوروں کی اشکال بھی بنائی گئی ہیں۔ چینی قمری سال کو بہار کا تہوار بھی کہا جاتا ہے۔
کوالالمپور سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ
