اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینکابل یونیورسٹی میں بہار تہوار کی مناسبت سے ثقافتی تقریب کا انعقاد

کابل یونیورسٹی میں بہار تہوار کی مناسبت سے ثقافتی تقریب کا انعقاد

بہار تہوار کے حوالے سے کابل یونیورسٹی کےکنفیوشس انسٹی ٹیوٹ میں ایک ثقافتی پروگرام منعقد کیا گیا ہے۔ اس تقریب میں یونیورسٹی کے اساتذہ،طلباء اور چینی کمپنیوں کے نمائندوں نے حصہ لیا۔ آئیے اس کی مزید تفصیل اس ویڈیو میں جانتے ہیں۔

کابل یونیورسٹی کےکنفیوشس انسٹی ٹیوٹ میں بدھ کے روز بہار تہوار کے موقع پر ایک ثقافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔فیکلٹی ممبران، طلباء اور افغانستان میں چینی کاروباری کمپنیوں کے نمائندوں پر مشتمل 100 سے زائد افراد نے   براہ راست اور آن لائن اس تقریب میں شرکت کی۔

تقریب کے دوران شرکاء نے تفریحی چاپ اسٹک مقابلے میں حصہ لیا اور چینی خطاطی کی مشق  بھی کی۔

کابل سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!