پیر, جولائی 28, 2025
تازہ ترینچولستان جیپ ریلی ، ٹریک کی نشاندہی اور بحالی کا کام شروع

چولستان جیپ ریلی ، ٹریک کی نشاندہی اور بحالی کا کام شروع

انٹر نیشنل میگا ایونٹ چولستان جیپ ریلی کے لیے ٹریک کی نشاندہی اور بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ۔ گریڈر اور ٹریکٹر بلیڈ سے جیپ ریلی ٹریک کی ہمواری کا کام جاری ہے، جیپ ریلی کا ایونٹ 12 فروری سے 16 فروری تک جاری رہے گا،

جیپ ریلی کا ٹریک مجموعی طور پر 576 کلو میٹرز تک رکھا گیا ہے۔ لوپ ون ٹریک دلوش ڈاہر سے قلعہ جام گڑھ تک 235 کلو میٹر کا ہو گا، لوپ ٹو ٹریک دلوش ڈاہر سے قلعہ بجنوٹ تک 231 کلو میٹر کا ہو گا ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!