اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانتحریک انصاف کا لاہور میں پاور شو کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا لاہور میں پاور شو کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں پاور شو کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

آٹھ فروری کومینارپاکستان پرجلسہ کرنے کیلئےڈی سی کو آج درخواست دی جائے گی،انتظامیہ نے اجازت نہ دی تو عدالت سے رجوع کیا جائے گا،ذرائع کےمطابق جلسے کی ابتدائی تیاریوں کیلئےقیادت نے ہدایت جاری کردیں ہیں،پاکستان تحریک انصاف آٹھ فروری کا جلسہ کسی بڑے وینیو پر منعقد کرنے کی خواہاں ہے۔

دوسری جانب حکومت نےاپوزیشن کے مطالبات کا جواب اسپیکرقومی اسمبلی کو بھجوا دیا،جس میں بانی سمیت دیگر قیدیوں کی رہائی کے مطالبے پر قانونی اور عدالتی فیصلوں کا حوالہ دیا گیا،جبکہ جوڈیشل کمیشن کے بجائے خصوصی یا پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز  دی گئی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!