اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلمکہ اور مدینہ کی جائیداد میں غیرملکیوں کو سرمایہ کاری کی اجازت...

مکہ اور مدینہ کی جائیداد میں غیرملکیوں کو سرمایہ کاری کی اجازت دیدی گئی

سعودی عرب نے مکہ اور مدینہ کی جائیداد میں غیرملکیوں کو سرمایہ کاری کی اجازت دے دی۔

عرب میڈیا کے مطابق غیرملکی سرمایہ کاری صرف لسٹڈ کمپنیوں کے حصص یا قابل تبدیلی قرضے تک محدود ہے۔ کیپٹل مارکیٹ اتھارٹی نے بیان میں کہا کہ یہ اقدام بیرونی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے اٹھایا گیا ہے۔ اور اس سے دونوں شہروں میں موجودہ اور مستقبل کے منصوبوں کیلئے سرمایہ بھی حاصل کیا جاسکے گا۔

خبرایجنسی کے مطابق یہ تیل کی دولت سے مالا مال سلطنت کیلئے آمدنی کے سب سے بڑے ذرائع میں سے ایک ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!