بصارت سے محروم افراد کے لیے ایک گیم ڈیزائن کرنا اور پھر اِس کا ایک ای اسپورٹس مقابلہ منعقد کرنا کتنا عجیب و غریب ہو سکتا ہے؟ چین میں شینزین کے ایک 27 سالہ بصارت سے محروم انجینئر شن گوآنگ رونگ نے ایسا ہی کیا۔