ہیڈ لائن:
روسی خاتون سیاح چین کے قدیم ساحلی گاؤں کےدلکش نظاروں سے مسحور ہو گئی
جھلکیاں:
روس سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نےچین کےعلاقےگوانگ ڈونگ میں ایک قدیم گاؤں کی سیر کی ہے۔ اس نے وہاں کیا دیکھا؟ آئیے اس کی تفصیل اس ویڈیو میں جانتے ہیں۔
شاٹ لسٹ:
1۔ روسی خاتون کی چین کے صوبے گوانگ ڈونگ کے قدیم ساحلی گاؤں کی سیر کے مختلف مناظر
2۔ ساؤنڈ بائٹ (انگریزی): ساشا، انگریزی استاد، ہان لین ایکسپریمنٹل سکول، ڈانگ گوان سٹی
3۔ ساؤنڈ بائٹ (چینی): یو شیاؤ وی، سٹاف ممبر، لوکل ویلیج کمیٹی
4۔ ساؤنڈ بائٹ (انگریزی): ساشا، انگریزی استاد، ہان لین ایکسپریمنٹل سکول، ڈانگ گوان سٹی
5۔ ساؤنڈ بائٹ (چینی): یو شیاؤ وی، سٹاف ممبر، لوکل ویلیج کمیٹی
6۔ ساؤنڈ بائٹ (انگریزی): ساشا، انگریزی استاد، ہان لین ایکسپریمنٹل سکول، ڈانگ گوان سٹی
7۔ ساؤنڈ بائٹ (چینی): یو شیاؤ وی، سٹاف ممبر، لوکل ویلیج کمیٹی
8۔ ساؤنڈ بائٹ (انگریزی): ساشا، انگریزی استاد، ہان لین ایکسپریمنٹل سکول، ڈانگ گوان سٹی
9۔ ساؤنڈ بائٹ (چینی): یو شیاؤ وی، سٹاف ممبر، لوکل ویلیج کمیٹی
10۔ ساؤنڈ بائٹ (چینی): یو شیاؤ وی، سٹاف ممبر، لوکل ویلیج کمیٹی
11۔ ساؤنڈ بائٹ (انگریزی): ساشا، انگریزی استاد، ہان لین ایکسپریمنٹل سکول، ڈانگ گوان سٹی
12۔ ساؤنڈ بائٹ (انگریزی): ساشا، انگریزی استاد، ہان لین ایکسپریمنٹل سکول، ڈانگ گوان سٹی
13۔ ساؤنڈ بائٹ (انگریزی): ساشا، انگریزی استاد، ہان لین ایکسپریمنٹل سکول، ڈانگ گوان سٹی
تفصیلی خبر:
ساؤنڈ بائٹ (انگریزی): ساشا، انگریزی استاد، ہان لین ایکسپریمنٹل سکول، ڈانگ گوان سٹی
’’ ہیلو، کیاخوبصورت دن ہے! میرا نام ساشا ہوں۔ آج ہم ڈونگ گوان کےڈاؤ جیاؤ ٹاؤن میں یونگ چینگ گاؤں کی سیرکرنےجارہے ہیں۔ یہ پانی کے کنارےقائم ایک شاندار قدیم گاؤں ہے۔‘‘
’’ ہمارےسیاحتی گائیڈ کا استقبال کیجئے۔ ہیلو، شیاؤ وی۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ (چینی): یوشیاؤ وی، سٹاف ممبر، لوکل ویلیج کمیٹی
’’ ہیلو،ساشا۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ (انگریزی): ساشا، انگریزی استاد، ہان لین ایکسپریمنٹل سکول، ڈانگ گوان سٹی
’’ یہ بہت خوبصورت ہےاور میں یہاں بہت سکون محسوس کر رہی ہوں۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ (چینی): یو شیاؤ وی، سٹاف ممبر، لوکل ویلیج کمیٹی
’’ مجھے خوشی ہے کہ آپ کو یہ جگہ پسند آئی ہے۔ گاؤں کمیٹی سے فوہوا روڈ تک ہم نے ایک’خوب صورت صحن‘کی صورت میں نمائش زون بنایا ہے۔ یہاں بچوں کے لئے دوستانہ اورخاندانی تعلیم کےعناصر کو یکجا کیا گیا ہے۔سڑکیں پودوں اور ثقافتی پینٹنگز سےسجائی گئی ہیں۔ یہاں 5 خوبصورت صحن، چھوٹےکاروبار اور تصویریں بنانےکے بہت سےمقامات ہیں۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ (انگریزی): ساشا، انگریزی استاد، ہان لین ایکسپریمنٹل سکول، ڈانگ گوان سٹی
’’واہ، کمال ہے ! میں نےسنا ہےکہ گاؤں میں ایک جگہ ہے جسے ’چی یو تھیان پو‘ کہا جاتا ہے۔ یہ واقعی خاص لگتا ہے!‘‘
ساؤنڈ بائٹ (چینی): یو شیاؤ وی، سٹاف ممبر، لوکل ویلیج کمیٹی
’’ ہاں! آئیےہم وہاں چلتے ہیں اورکچھ مقامی میٹھے پکوانوں کا ذائقہ چکھتے ہیں۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ (انگریزی): ساشا، انگریزی استاد، ہان لین ایکسپریمنٹل سکول، ڈانگ گوان سٹی
’’ چلئے،چلتے ہیں۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ (چینی): یو شیاؤ وی، سٹاف ممبر، لوکل ویلیج کمیٹی
’’ دراصل یونگ چینگ گاؤں میں مٹھائی کی ایک دکان ہے۔ پہلے اسےسویا ساس کےکارخانے کے طور پراستعمال کیا جاتا تھا۔ آج کل اس کے مالک نے اسے ایک خوب صورت ڈیزائن کےصحن میں تبدیل کر دیا ہے۔ یہ کہانیوں سے بھرا اور ایک نئی زندگی سے بھرپور منظر پیش کرتا ہے۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ (چینی): یو شیاؤ وی، سٹاف ممبر، لوکل ویلیج کمیٹی
’’ خوبصورتی سے بنائےگئے اس صحن میں کاروباری مواقع بھی ہیں۔ دکان پر تمام قسم کی چائے، مٹھائیاں اور ناشتہ فراہم کیا جاتا ہے تاکہ مہمان خوب صورت قدرتی منظر کے ساتھ کھانے کا لطف بھی اٹھا سکیں۔ مہمانوں کی بڑی تعداد ہر روز یہاں آتی ہے۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ (انگریزی): ساشا، انگریزی استاد، ہان لین ایکسپریمنٹل سکول، ڈانگ گوان سٹی
’’ کتنا مزیدار ہے!‘‘
ساؤنڈ بائٹ (انگریزی): ساشا، انگریزی استاد، ہان لین ایکسپریمنٹل سکول، ڈانگ گوان سٹی
’’ یونگ چینگ گاؤں، اسے ہم چینی زبان میں ‘شوی ژیانگ وین ہووا’ کہتے ہیں ( آبی شہر کی ثقافت)۔ یہاں پانی کے دلکش قدرتی مناظر ہیں۔ اب ہم اس خوب صورت کشتی پر یونگ چینگ گاؤں کامشاہدہ کر رہے ہیں۔‘‘
ساؤنڈ بائٹ (انگریزی): ساشا، انگریزی استاد، ہان لین ایکسپریمنٹل سکول، ڈانگ گوان سٹی
’’ یونگ چینگ، گاؤں میں زندگی کی گہماگہمی ہے ۔ یہاں آپ آبی شہر کے خوبصورت مناظر کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔ آپ یہاں کے کھانے چکھ سکتے ہیں اور یہاں کی ثقافت کا بھی تجربہ کر سکتے ہیں۔
یہ ہے ‘شیاؤ جیانگ نان’ (چھوٹا جیانگ نان) جو ڈونگ گوان کے لوگوں کا ہے۔ یونگ چینگ، گاؤں آپ کا منتظر ہے!‘‘
ڈونگ گوان، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link