منگل, جولائی 29, 2025
تازہ ترینچین نے وسیع پیمانے پر تیل اور گیس کے جہاز کے لئےاوپری...

چین نے وسیع پیمانے پر تیل اور گیس کے جہاز کے لئےاوپری حصے کے ماڈیولز فراہم کر دئیے

ہیڈ لائن:

چین نے وسیع پیمانے پر تیل اور گیس کے جہاز کے لئےاوپری حصے کے  ماڈیولز فراہم کر دئیے

شاٹ لسٹ:

1۔ تعمیراتی سائیٹ کے مختلف مناظر

تفصیلی خبر:

چین کے مشرقی صوبے شان ڈونگ کے شہر چھنگ ڈاؤ میں اتوار کے روز پی-79 فلوٹنگ پروڈکشن، اسٹوریج اینڈ لوڈنگ (ایف پی ایس او) کے لئے 13 اوپری حصے کےماڈیولز حوالے کر دئیے گئے ہیں۔

یہ ماڈیولز چائنہ آف شور آئل کارپوریشن (سی این او او سی) کے انجینئرنگ یونٹ چائنہ نیشنل آف شور آئل انجینئرنگ کمپنی (سی او او ای سی) نے تیار کئے ہیں۔ پی-79 منصوبہ برازیل کی تیل اور گیس کی بڑی سرکاری کمپنی پیٹروبراس، نے شروع کیا تھا۔پی- 79 ایف پی ایس او جہاز کی لمبائی 345.3 میٹر، چوڑائی 60 میٹر، اور زیادہ سے زیادہ ڈسپلیسمنٹ 4 لاکھ میٹرک ٹن ہے۔

یہ جہاز برازیل کی بوزیوس آئل فیلڈ میں 2 ہزار میٹر سے زیادہ کی گہرائی میں کام کرے گا۔

چھنگ ڈاؤ، چین سے نمائندہ شِنہوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!