اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینشِنہوا نیوز | حماس کا غزہ جنگ بندی معاہدے کے مسودے پر...

شِنہوا نیوز | حماس کا غزہ جنگ بندی معاہدے کے مسودے پر "مثبت” ردعمل کا ا ظہار

ہیڈ لائن:

شِنہوا نیوز | حماس کا غزہ جنگ بندی معاہدے کے مسودے پر "مثبت” ردعمل کا ا ظہار

جھلکیاں:

حماس کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا ہے کہ پیر کے روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ثالثوں کی جانب سے پیش کردہ غزہ جنگ بندی معاہدے کے مسودے پر حماس نے ’’مثبت‘‘ ردعمل دیا ہے۔

اسٹینڈ اپ (انگریزی): ژو سانگ، نمائندہ شِنہوا

تفصیلی خبر:

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

حماس نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ثالثوں کی جانب سے پیش کردہ غزہ جنگ بندی معاہدےکےمسودے پر’’مثبت‘‘ ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ یہ ردعمل پیرکےروز حماس کے سینئر عہدیدار کی  گفتگو میں ظا ہرکیا گیاہے۔

دوحہ میں مذاکرات کےعمل سے باخبر ایک عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ  کرتے ہوئے بتایا  کہ’’حماس نے مسودے پر کوئی اعتراض ظاہر نہیں کیا، اس لئے جلد جنگ بندی  طے پانے کا امکان ہے   جس سے ساحلی کنارے میں فلسطینی عوام کی مشکلات ختم ہونے  کے امکانات پیدا ہوں گے۔‘‘

اس سے پہلے پیر کے روز اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون سار نے تصدیق کی تھی کہ قطر میں ہونے والی بات چیت میں ’’ پیش رفت‘‘ ہوئی ہے اور اسرائیل، معاہدے تک پہنچنے کے لئے بھرپور کوشش کر رہا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!