روانڈا کے شہریوں نے کہا ہے کہ چین کی تعمیر کردہ سڑکوں اور پلوں نے نہ صرف رسائی کو بہتر بنایا ہے بلکہ اِن سے ملک میں ٹریفک کے بہاؤ اور لوگوں کے معاش کو بھی بہتر بنانے میں مدد ملی ہے۔