امریکی کار ساز کمپنی ٹیسلا نے شنگھائی میں اپنے نئے میگا فیکٹری پروجیکٹ کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جو سالانہ 10 ہزار میگا پیک تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔