1960 کی دہائی سے چین نے پانچ براعظموں، بالخصوص افریقہ کے 76 ملکوں اور علاقوں میں تقریباً 30 ہزار طبی ماہرین بھجوائے ہیں، اور 29 کروڑ افراد کو علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی ہیں۔