اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کے آنجہانی ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نظر...

چین کے آنجہانی ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نظر ثانی شدہ ضابطے نافذ العمل

چین میں یوم شہداء کے موقع پر بیجنگ کے تیان آن من سکوائر پر آنجہانی ہیروز کی یاد میں پھول رکھنے کی تقریب کا منظر- (شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا) چین کے آنجہانی ہیروز کو خراج عقیدت پیش کے لئے نظر ثانی شدہ ضابطے بدھ سے نافذالعمل ہوگئے ہیں۔

ستمبر 2024 میں اعلان کردہ ضابطوں میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی قیادت کو مقدم رکھنے، آنجہانی ہیروز کے وقار اور ناموس کے تحفظ اور ان کے خاندانوں کے حقوق اور مفادات محفوظ بنانے پر زور دیا گیا ہے۔

یہ ضابطے شہدا کی شناخت،ان کے خاندانوں کی مالی معاونت، ترجیحی علاج اور ان کے یادگاری مراکز کے تحفظ اور انتظام کے حوالے سے بہتر معیار اور طریقہ کار متعین کرتے ہیں۔

یہ ضابطے شہدا کے بہادری کے کارناموں کو بھرپور انداز میں پیش کرنے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے طریقوں کی بہتری کو بھی اجاگر کرتے ہیں۔

چین میں 2014 کے بعد سے سالانہ یومِ شہدا منایا جاتا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!