لی تھی مے ویتنام کی ایک لائیو اسٹریمر ہیں، جو جنوب مغربی چین کے یوننان میں ایک سرحدی گاؤں میں رہتی ہیں۔ ان کے نشر کردہ مواد میں ایسی کیا کشش ہے، جو بیک وقت 7 ہزار سے زیادہ آن لائن ناظرین کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہے؟ یہی اس کی کہانی ہے۔