منگل, اگست 26, 2025
تازہ ترینچین نے دنیا کی تیز ترین ٹرین کا ماڈل پیش کر دیا

چین نے دنیا کی تیز ترین ٹرین کا ماڈل پیش کر دیا

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں سی آر 450 بی ایف بلٹ ٹرین دیکھی جاسکتی ہے۔ (شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) بیجنگ میں 400 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی حامل سی آر 450 بلٹ ٹرین کا  پروٹو ٹائپ اتوار کے روز متعارف کرادیا گیاہے۔

چائنہ اسٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ (چائنہ ریلوے) کا کہنا ہے کہ سی آر 450 کی آزمائشی مراحل میں رفتار 450 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے جو ریل ٹیکنالوجی میں چین کی کٹنگ ایج  پیشرفت کو ظاہرکرتی ہے۔

نیا ماڈل اس وقت 350 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے خد مات فراہم کرنے والی سی آر 400 فوشینگ تیزرفتار ٹرینوں  کی نسبت نمایاں طور پر تیز ہے۔

چائنہ ریلویز پروٹو ٹائپ کے لیے لائن آزمائش کا ایک سلسلہ ترتیب دے گا اور اس کے تکنیکی اشارے کو بہتر بنائے گا تاکہ یہ یقین دہانی حاصل کی جا سکے کہ  سی آر 450 جلد کمرشل سروس میں داخل ہو جائے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!