چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خود مختارعلاقے کی عوامی حکومت نے خطے میں 2 نئی کاؤنٹیوں حے آن اور حے کانگ کے قیام کا اعلان کیا ہے- (شِنہوا)
ارمچی(شِنہوا)چین کے شمال مغرب سنکیانگ ویغور خود مختارعلاقے کی عوامی حکومت نے خطے میں 2 نئی کاؤنٹیوں حے آن اور حے کانگ کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
ہوتان پریفیکچر کے زیر انتظام کاؤنٹیوں کے قیام کی منظوری کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل نے دی ہے۔
حے آن کاؤنٹی کا مرکزی مقام ہونگ لیو قصبہ جبکہ حے کانگ کاؤنٹی کا مرکزی مقام شی یی دولا کو قرار دیا گیا۔
