منگل, اگست 26, 2025
تازہ تریناداروں کیخلاف خواجہ آصف کے بیانات ریکارڈ کا حصہ ہیں،بیرسٹر سیف

اداروں کیخلاف خواجہ آصف کے بیانات ریکارڈ کا حصہ ہیں،بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ اداروں کیخلاف خواجہ آصف کے بیانات ریکارڈ کا حصہ ہیں،اقتدار ملتے ہی یوٹرن لینے والے ،اپوزیشن میں ہوتے ریاست کیخلاف بغاوت پر اتر آتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا کہ اقتدار ملتے ہی خواجہ آصف اور ان کی پارٹی نے یوٹرن لے لیا۔انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں اداروں کے خلاف خواجہ آصف کے بیانات آج بھی ریکارڈ کا حصہ ہیں،اپوزیشن میں ہوتے یہ لوگ ریاست کے خلاف بغاوت پر اتر آتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف کو فرصت ملے تو ملکی دفاع پر توجہ دیں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!