اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانجسٹس منصور علی شاہ کی بطور انتظامی جج ذمہ داریاں ادا کرنے...

جسٹس منصور علی شاہ کی بطور انتظامی جج ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت

سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کر لی۔ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کو ایڈمنسٹریٹو جج سپریم کورٹ مقرر کیا تھا تاہم اب انہوںنے سپریم کورٹ کے انتظامی جج کی حیثیت سے ذمہ داری ادا کرنے سے معذرت کرتے ہوئے بھیجی گئیں فائلوں پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ وہ انتظامی جج کے عہدے سے سبکدوش ہو چکے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!