اتوار, جولائی 27, 2025
انٹرنیشنلفرانسیسی صدرکی دعوت پر رواں سال کی چوتھی حکومت تشکیل دیدی گئی

فرانسیسی صدرکی دعوت پر رواں سال کی چوتھی حکومت تشکیل دیدی گئی

فرانس میں ایک برس کےدوران چار وزرائے اعظم تبدیل،صدرمیکرون کی دعوت پر پرفرانکوئس بائیرو نےرواں سال کی چوتھی حکومت تشکیل دے دی۔

پارلیمنٹ میں اکثریت نہ ہونے کےباعث فرانکوئس بائیروکو بھی بجٹ کی منظوری کا چیلنج درپیش ہے۔ سال کے آغازمیں الزبتھ بورن نےعہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔

ان کےبعد گیبریل اتل نےمنصب سنبھالا لیکن پارلیمانی انتخابات میں پارٹی کی شکست کے بعد انہوں نے بھی عہدہ چھوڑ دیا۔

اقلیت حکومتی کے نئے وزیر اعظم مشال برنیئر کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!