حالیہ سالوں میں ڈرون سازی کے حوالے سے چین میں بہت ترقی دیکھی گئی ہے۔ یہ ڈرون سرکاری تہواروں سے آگے بڑھ کر اب تفریحی مقامات کی تشہیر اور بڑی نوعیت کی تقریبات کے افتتاح کے مواقعوں پر عام شہریوں کی توجہ اپنی جانب مرکوز کرتے ہیں۔