اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچینی سائنسدان بین الاقوامی سائنس کونسل کے نائب صدر منتخب

چینی سائنسدان بین الاقوامی سائنس کونسل کے نائب صدر منتخب

چینی سائنسدان زو یونگ گوان چین کے جنوب مغربی صوبے فوجیان کے شہر شیامن میں ایک تقریب سے خطاب کررہے ہیں- (شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)چینی سائنسدان زو یونگ گوان کو انٹرنیشنل سائنس کونسل (آئی ایس سی)کا نائب صدر برائے رکنیت منتخب کر لیا گیا ہے۔

چائنہ ایسوسی ایشن فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے مطابق چائنیز اکیڈمی آف سائنسز (سی اے ایس) کے ماہر تعلیم زو یونگ گوان ماحولیاتی آلودگی، زمین کی حیاتیاتی تنوع اور مائیکروبیل نظام حیاتیات پر کام کر رہے ہیں۔ وہ فی الحال حیاتیاتی ماحولیاتی سائنسز کے تحقیقی مرکز  کے ڈائریکٹر ہیں۔

آئی ایس سی  ایک بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم ہے جو عالمی سطح پر سائنس اور معاشرے دونوں کے لئے اہم دلچسپی کے امور پر سائنسی مہارت، مشورے اور اثر و رسوخ کو متحرک کرنے کے لئے کام کرتی ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!