منگل, جولائی 29, 2025
انٹرنیشنلشی جن پھنگ کا مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ

شی جن پھنگ کا مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ

چینی صدر شی جن پھنگ کا چین کے جنوبی مکاؤ آمد پر لوگ استقبال کررہے ہیں- (شِنہوا)

مکاؤ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے جمعرات کی صبح مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ کیا۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور سنٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کو یونیورسٹی میں دو ریاستی سطح کی اہم لیبارٹریوں، روایتی چینی ادویات، قمری اور سیاروں کی سائنس سے متعلق لیبارٹری  کی ترقی کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

انہوں نے وہاں اساتذہ، طلبہ اور سائنسی محققین سے بات چیت بھی کی۔

شی جن پھنگ مکاؤ کی مادر وطن میں واپسی کی 25 ویں سالگرہ کی تقریبات  میں شرکت کے لئے بدھ کے روز مکاؤ پہنچے تھے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!