ہیڈ لائن:
شِنہوا نیوز|یمن کے حوثیوں کا تل ابیب میں فوجی ہدف کو ’ہائپرسونک میزائل‘ سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
جھلکیاں:
یمن کے حوثی گروپ نے اسرائیل کے تل ابیب میں ایک فوجی ہدف کو ’ہائپرسونک میزائل‘ سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ آئیے اس کی تفصیل اس ویڈیو میں جانتے ہیں۔
سٹینڈ اپ ( انگریزی): ژو سانگ، نمائندہ شِنہوا
تفصیلی خبر:
یہ شِنہوا نیوز ہے۔
یمن کے حوثی گروپ نے پیر کے روز اسرائیل کے تل ابیب میں ایک فوجی ہدف کو ایک ’ہائپرسونک میزائل‘ سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
حوثی فوجی ترجمان یحییٰ ساریہ نے بیان میں بتایا کہ ’’ یہ کارروائی غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی حمایت میں کی گئی ہے۔ ہم نے اسرائیلی دشمن کے مقبوضہ علاقے جافہ میں ایک فوجی ہدف کو ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔ ‘‘

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link