اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین نے سیٹلائٹس کانیاگروپ خلامیں بھیج دیا

چین نے سیٹلائٹس کانیاگروپ خلامیں بھیج دیا

چین کے شمالی صوبے شنشی کے تائی یوآن سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے پی آئی ای ایس اے ٹی- 2 09-12 سٹیلائٹس لے کر جانے والے لانگ مارچ -2 ڈی کیریئر راکٹ کی روانگی کا منظر- (شِنہوا)

تائی یوآن(شِنہوا)چین نے شمالی صوبہ شنشی کے تائی یوآن سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے سیٹلائٹس کا ایک نیا گروپ خلا میں بھیج دیا ہے۔

بیجنگ کے وقت کے مطابق رات 2 بج کر 50 منٹ پر لانگ مارچ ٹو ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعے بھیجے جانے والا سیٹلائٹ گروپ پی آئی ای ایس اے ٹی-2 09-12 کامیابی کے ساتھ پہلے سے طے شدہ مدار میں داخل ہوگیا۔

یہ لانگ مارچ کیریئر راکٹ سلسلے کا 553 واں مشن ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!