ہیڈ لائن:
شِنہوا نیوز | غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں 25 فلسطینی جاں بحق
جھلکیاں:
غزہ کی پٹی میں اتوار کی شام دو اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 25 فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔فلسطینی ذرائع کے مطابق حملوں کا ہدف ایک اسکول اور سول ڈیفنس سینٹرتھا جہاں بے گھر افراد نے پناہ لے رکھی تھی۔
#شِنہوانیوز
تفصیلی خبر:
یہ شِنہوا نیوز ہے۔ غزہ کی پٹی میں اتوار کی شام دو اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 25 فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔فلسطینی ذرائع کے مطابق حملوں کا ہدف ایک اسکول اور سول ڈیفنس سینٹرتھا جہاں بے گھر افراد نے پناہ لے رکھی تھی۔
غزہ کے صحت کے شعبے سے وابستہ متعلق حکام نے اتوار کے روز اپنے بیان میں کہا کہ غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 44 ہزار 9 سو 76 ہو گئی ہے۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link