اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس17 دسمبر کو بلانے کی ایڈوائس صدر مملکت کو...

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس17 دسمبر کو بلانے کی ایڈوائس صدر مملکت کو ارسال

وزیراعظم شہباز شریف نے 17 دسمبر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدر مملکت آصف زرداری کو بھجوا دی۔

 وزیراعظم شہباز شریف نے مشترکہ اجلاس 17 دسمبر کو دن گیارہ بجے بلانے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھیجی ہے جبکہ مشترکہ اجلاس کے دوران دینی مدارس کی رجسٹریشن سمیت آٹھ بلز کی مںظوری کا امکان ہے۔

دوسری جانب دینی مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق نئے بل پر حکومت اور جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ف ) کی مشاورت بھی جاری ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!