پیر, جولائی 28, 2025
تازہ ترینشِنہوا نیوز| اقوام متحدہ کے سربراہ کو شام میں اسرائیل کے فضائی...

شِنہوا نیوز| اقوام متحدہ کے سربراہ کو شام میں اسرائیل کے فضائی حملوں پر تشویش، تناؤ میں کمی لانے کی اپیل

ہیڈ لائن:

شِنہوا نیوز| اقوام متحدہ کے سربراہ کو شام میں اسرائیل کے فضائی حملوں پر تشویش، تناؤ میں کمی لانے کی اپیل

جھلکیاں:

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے شام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حالیہ اور وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ یہ بات جمعرات کے روز ان کے ترجمان نے بتائی۔ آئیے اس کی تفصیل اس ویڈیو میں جانتے ہیں۔

تفصیلی خبر:

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے شام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حالیہ اور وسیع  پیمانے پرخلاف ورزیوں پر ’’گہری تشویش‘‘ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے تمام فریقین سے ملک بھر میں تشدد کو کم کرنے کی اپیل کی ۔ یہ بیان  جمعرات کے روز ان کے ترجمان نے جاری کیا ہے۔

سٹیند اپ (انگریزی): رک اوشیا، نمائندہ شِنہوا

تفصیلی خبر:

یہ شِنہوا نیوز ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے شام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حالیہ اور وسیع  پیمانے پر خلاف ورزیوں پر ’’گہری تشویش‘‘ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے تمام فریقین سے ملک بھر میں تشدد کو کم کرنے کی اپیل کی۔ یہ بیان  جمعرات کے روز ان کے ترجمان نے جاری کیا ہے۔
گوتریس نے اس بات پر زور دیا کہ سال 1974 کا فوجی انخلا  کا معاہدہ اب بھی نافذ العمل  ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ان تمام کارروائیوں کی مذمت کرتے ہیں جو اس معاہدے سے متصادم ہوں۔ انہوں نے اس معاہدے کے فریقین سے مطالبہ کیا کہ وہ اس دستاویز کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری  کریں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!