اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینسنکیانگ کے سابق سینئر افسر کے خلاف مبینہ رشوت خوری کی تحقیقات

سنکیانگ کے سابق سینئر افسر کے خلاف مبینہ رشوت خوری کی تحقیقات

بیجنگ(شِنہوا)چین کی اعلیٰ عوامی استغاثہ (ایس پی پی) نے کہا ہے کہ  کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی سنکیانگ ویغور خودمختار علاقائی کمیٹی کے سابق ڈپٹی سیکرٹری لی پھینگ شِن کے خلاف رشوت لینے کے الزام میں قانونی چارہ جوئی شروع کردی گئی ہے۔

چین کے شمال مغربی صوبے شانشی میں واقع باؤجی بلدیہ عوامی استغاثہ نے قومی کمیشن برائے نگران کی تحقیقات کے بعد شہر کی ثانوی عوامی عدالت  میں مقدمہ دائر کیا ہے۔

استغاثہ نے الزام عائد کیا ہے کہ لی پھینگ شن نے چھنگ ہائی، اندرونی منگولیا اور سنکیانگ میں اپنے عہدوں کا غلط استعمال کیا اور دوسروں کو فائدہ پہنچانے کےلئے بھاری رشوت  لی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!