چین کی سٹیٹ کونسل نے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے (ایچ کے ایس اے آر) حکومت کے متعدد عہدیداروں کی تقرری اور برطرفی کا اعلان کیاہے- (شِنہوا)
بیجنگ(شِنہوا) چین کی سٹیٹ کونسل نے جمعرات کے روز ہانگ کانگ خصوصی انتظامی خطے (ایچ کے ایس اے آر) حکومت کے متعدد عہدیداروں کی تقرری اور برطرفی کا اعلان کیاہے۔
میبل چھن کو لام سائی ہنگ کی جگہ ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس کا سیکرٹری مقرر کیا گیاہے۔
کیون یونگ یُن ہونگ کی جگہ روسانا لاؤ شوک پوئی کو سیکرٹری ثقافت، کھیل اور سیاحت مقرر کیا گیا ہے۔
ایک سرکاری بیان کے مطابق یہ فیصلے ایچ کے ایس اے آر کے بنیادی قانون کے مطابق اور ایچ کے ایس اے آر کے چیف ایگزیکٹو جان لی کی نامزدگی اور تجاویز کی بنیاد پر کئے گئے ہیں۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link