اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانسپریم کورٹ،فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی درخواست 9دسمبر کوسماعت کیلئے...

سپریم کورٹ،فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی درخواست 9دسمبر کوسماعت کیلئے مقرر

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل بارے درخواست 9 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی ،جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس نعیم اختر افغان پر مشتمل 6رکنی آئینی بنچ 9 دسمبر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!