کینیا کے نوجوانوں کا ایک گروپ چین سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد چینی امداد سے بننے والے ممباسا-نیروبی سٹینڈرڈ گیج ریلوے (ایس جی آر) میں کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ وہ اپنے عالمی نظریات کو وسعت عطا کرنے اور تکنیکی و سماجی مہارت کو بہتر بنانے والے اس سنہری موقع پر فخر کرتے ہیں۔
