اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین-لاؤس ریلوے نے علاقائی اقتصادی ترقی کو تیز کر دیا

چین-لاؤس ریلوے نے علاقائی اقتصادی ترقی کو تیز کر دیا

چین کے جنوب مغربی صوبے یوننان میں چین-لاؤس ریلوے کے موہن ریلوے سٹیشن پر فو شنگ(اوپر) اور لین شانگ الیکٹرک ملٹی پل یونٹ(ای ایم یو) ٹرینیں کھڑی ہیں۔(شِنہوا)

کونمنگ(شِنہوا) چین-لاؤس ریلوے اپنے آغاز کے 3 سال بعد علاقائی اقتصادی ترقی کا محرک بن کر ابھری ہے۔

چائنہ سٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق محفوظ اور پائیدار خدمات فراہم کرتے ہوئے ریلوے نے پیر تک 4 کروڑ 30 لاکھ سفر مکمل کئے اور 4 کروڑ 83 لاکھ ٹن سامان کی ترسیل کی۔

چین کے مجوزہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت ایک ہزار 35 کلومیٹر طویل ریلوے کا بڑا منصوبہ چین کے جنوب مغربی شہر کونمنگ کو لاؤس کے دارالحکومت وینتیان سے منسلک کرتا ہے۔یہ منصوبہ 3 دسمبر 2021 کو فعال ہوا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!