اتوار, جولائی 27, 2025
شِنہوا پاکستان سروسچین کا پہلا بیرونِ ملک فضائی ماحولیاتی اسٹیشن انٹارکٹیکا میں فعال ہو...

چین کا پہلا بیرونِ ملک فضائی ماحولیاتی اسٹیشن انٹارکٹیکا میں فعال ہو گیا

ہیڈ لائن:

چین کا پہلا بیرونِ ملک فضائی ماحولیاتی اسٹیشن انٹارکٹیکا میں فعال ہو گیا

جھلکیاں:

چین کا پہلا بیرونِ ملک ماحولیاتی اسٹیشن اتوار کے روز انٹارکٹیکا میں فعال ہو گیا، جو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے عالمی اقدامات  کوبہتر بنانے میں مدد گار ہو گا۔

تفصیلی خبر:

یہ شِنہوا نیوز ہے۔

چین کا پہلا بیرونِ ملک فضائی  ماحولیاتی اسٹیشن اتوار کے روز انٹارکٹیکا میں فعال ہو گیاہے ، یہ اسٹیشن ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے عالمی اقدامات  کوبہتر بنانے میں مدد گار ہو گا۔

چین کی موسمیاتی انتظامیہ کے مطابق، چین کا ژونگ شان قومی فضائی  ماحولیاتی اسٹیشن  انٹارکٹیکا میں جنوبی قطب کے فضائی اجزاء کے ارتکاز میں تبدیلیوں کی مسلسل اور طویل مدت تک جانچ کرے گااور  یہ اسٹیشن اس علاقے میں فضائی ترکیب اور متعلقہ خصوصیات کی اوسط حالت کے متعلق  تفصیلات  بھی مہیا کرے گا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!