ریاستی کونسل کے کسٹمز ٹیرف کمیشن نے بعض امریکی مصنوعات پر اضافی ٹیکس استثنیٰ میں فروری کے اختتام تک توسیع کردی ۔ (شِنہوا)
بیجنگ (شِنہوا) ریاستی کونسل کے کسٹمز ٹیرف کمیشن نے کہا ہے کہ چین میں بعض امریکی مصنوعات پر اضافی ٹیکس استثنیٰ اگلے سال فروری کے اختتام تک برقرار رہے گا ۔
اپریل میں جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق امریکہ کی ان اشیاء کو امریکی دفعہ 301 کے اقدامات کے جوابی ٹیکس اقدامات سے 30 نومبر 2024 تک باہر رکھا گیا تھا۔
کمیشن نے جمعہ کے روز ایک بیان میں کہا کہ توسیع کے بعد استثنیٰ 28 فروری 2025 تک برقرار رہے گا۔
