اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کے اعلیٰ سیاسی مشیر کا سماجی امور اور نظم و نسق...

چین کے اعلیٰ سیاسی مشیر کا سماجی امور اور نظم و نسق کے فروغ کے لئے دانشمندی یکجا کرنے پر زور

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ ہوننگ ایک تقریب میں شریک ہیں۔ (شِنہوا)

بیجنگ (شِنہوا) چین کے اعلیٰ سیاسی مشیر وانگ ہوننگ نے سیاسی مشیروں پر زور دیا ہے کہ وہ سماجی امور میں اہم مسائل کی تحقیق و تجزیے کو مضبوط بنائیں اور سماجی نظم ونسق میں پیشرفت کے لئے سیاسی مشاورتی ادارے اور متعلقہ مشاورت کے منفرد کردار سے فائدہ اٹھائیں۔

چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی) کی قومی کمیٹی کے چیئرمین وانگ نے سی پی پی سی سی کی 14 قومی کمیٹی کی 28 ویں چیئرپرسن کونسل اجلاس سے خطاب میں سیاسی مشیروں کی حوصلہ افزائی کی تاکہ وہ ملک کی ڈیجیٹل اور سائبر اسپیس ترقی میں نئے حالات اور ضروریات کے تحت گہری مشاورت کریں اور اس کا جائزہ لیتے ہوئے سی پی پی سی سی کے اندر متعلقہ ترقی کو فروغ دیں۔

اجلاس میں ایک گروپ مطالعہ سیشن بھی ہوا جو رواں سال اپنی نوعیت کا چوتھا سیشن تھا۔ اس میں چین کی خلائی صنعت کی ترقی پر توجہ مرکوز کی گئی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!