چین کے انہوئی میں رہنے والے ایک فرانسیسی تاجر نے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے کاروباری اداروں کے درمیان تعاون اور ٹیم ورک نہ صرف پی وی انڈسٹری بلکہ متعلقہ شعبوں کے لیے بھی انتہائی اہم ہے۔
پی وی کاروبار کے فروغ کے لئے عالمی تعاون انتہائی ناگزیر ہے: فرانسیسی کاروباری شخصیت