اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانآئین و قانون احتجاج کی اجازت دیتا ہے تشدد کی نہیں،خالد مقبول...

آئین و قانون احتجاج کی اجازت دیتا ہے تشدد کی نہیں،خالد مقبول صدیقی

چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ آئین و قانون احتجاج کی اجازت دیتا ہے تشدد کی نہیں،ملک اس طرح نہیں چل سکتا جیسے چلایا جا رہا ہے۔ جاری بیان میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ جاگیردارانہ جمہوریت پاکستان کیلئے ٹھیک نہیں،

آئین و قانون احتجاج کی اجازت دیتا ہے تشدد کی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے مذاکرات کے دروازے بند کئے انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ آخری حل مکالمہ ہے، مکالمے کے امکانات ختم نہیں کرنے چاہئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ملک اس طرح نہیں چل سکتا جس طرح چلایا جارہاہے، آج کے دور میں سوال کرنا انتہائی اہم ہے، پانی کے مسئلے پر تمام صوبوں کی مرضی سے فیصلہ ہونا چاہئے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!