اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینپانچھن رنپوچھے کا چین کے شی زانگ کا دورہ مکمل

پانچھن رنپوچھے کا چین کے شی زانگ کا دورہ مکمل

پانچھن اردینی چھوس-کی گیال-پو چین کے جنوب مغربی شی زانگ خودمختار علاقے کے شہر نینگ چھی کی زایو کاؤنٹی میں ایک مقامی خاندان کے گھر تشریف فرما ہیں۔(شِنہوا)

لہاسا(شِنہوا) پانچھن اردینی چھوس-کی گیال-پو نے شی زانگ خود مختار علاقے کا  5 ماہ کا دورہ مکمل کر لیا ہے۔دورے میں انہوں نے معمول کے فرائض،بدھ مت رسومات اور سماجی سرگرمیاں انجام دیں۔

پانچھن  رنپوچھے 25 جون کو چین کے صوبے چھن گھائی کے دارالحکومت لہاسا روانہ ہوئے تھے۔

27 جون سے 9 ستمبر تک پانچھن رنپوچھے نے بدھسٹ ایسوسی ایشن آف چائنہ کی شی زانگ برانچ کے صدر کے طور پر فرائض انجام دئیے۔ انہوں نے لہاسا، نگ چھواورنینگ چھی میں بدھ مت رسومات اور سماجی سرگرمیاں انجام دیں۔

شی زانگ کے 5 ماہ کے دورے کے دوران پانچھن رنپوچھے نے تقریباً 70 ہزار راہبوں اور عقیدت مندوں کےلئے سر چھونے کی رسومات ادا کیں۔

پانچھن رنپوچھےملک کے اعلیٰ مشاورتی ادارے چینی عوامی سیاسی مشاورتی کونسل کی قومی کمیٹی کی قائمہ کمیٹی کے رکن ہیں۔وہ بدھسٹ ایسوسی ایسن آف چائنہ کے نائب صدر بھی ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!