پیر, جولائی 28, 2025
انٹرنیشنلبرازیل میں بس حادثہ کے باعث 17 افراد ہلاک

برازیل میں بس حادثہ کے باعث 17 افراد ہلاک

ساؤپولو (شِنہوا) برازیل کی مشرقی ریاست الاگواس میں ایک بس کھائی میں گرنے سے 17 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

امدادی محکمہ کے مطابق بس بے قابو ہوکر بلدیہ یونیاؤ ڈوس پالمریس کے پہاڑی علاقے میں گہری کھائی میں جا گری۔ بس میں 40 مسافر سوار تھے۔

ریاستی حکومت نے متاثرہ خاندانوں کو مکمل امداد فراہم کرنے اور 3 روز سوگ کا اعلان کیا ہے۔

حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!