ہیڈ لائن:
لبنان میں غذائی تحفظ کی صورتحال بگڑ کر رہی ہے : اقوام متحدہ
جھلکیاں:
لبنان میں انخلا کے احکامات اور فضائی حملوں کی وجہ سے 8 لاکھ 80 ہزار لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔ غذائی قلت تشویشناک رخ اختیار کر رہی ہے۔ آئیے اس حوالے سے اس ویڈیو میں تفصیل جانتے ہیں۔
تفصیلی خبر:
یہ شِنہوا نیوز ہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اداروں نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ لبنان میں انخلا کے احکامات اور فضائی حملوں کی وجہ سے 8 لاکھ 80 ہزار لوگ بے گھر ہو گئے ہیں۔ ان بے گھر لوگوں میں سے 5 لاکھ افراد نے شام کا رخ کر لیا ہے۔ انسانی حقوق کے حوالے سے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر کا کہنا ہے کہ لبنان میں جو لوگ اب باقی رہ گئے ہیں وہ غذائی تحفظ کے حوالے سے تشویشناک صورتحال سے گزر رہے ہیں۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link