اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانسپریم کورٹ،سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل، مقدمے کی جلد سماعت کیلئے...

سپریم کورٹ،سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل، مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

 رہنماء پی ٹی آئی لطیف کھوسہ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر سپریم کورٹ میں دائر کردی۔ درخواست میں کیس نومبر کے آخری ہفتے مقرر کرنے کی استدعا کرتے ہوئے موقف اپنایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے 103ملزمان کے مقدمات دوسری عدالتوں میں بھیجنے کا حکم دیا،

انٹر کورٹ اپیلوں میں سپریم کورٹ نے حتمی فیصلے سے روک رکھا ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ 13دسمبر 2023کو سپریم کورٹ نے مقدمے کو جنوری کے تیسرے ہفتے میں مقرر کرنے کا حکم دیا تھا لیکن عدالتی حکم کے باوجود مقدمہ آج تک مقرر نہیں ہوا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!